آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ19؍ ذوالحجہ 1440ھ 21؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور میں ہفتے کو پاکستانی کرکٹ ٹیم نے مکی آرتھر کی نگرانی میں ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کی۔صبح فزیکل ٹریننگ کے بعد کھلاڑیوں نے نیٹ پریکٹس کی۔ورلڈ کپ کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی کھلاڑی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔

اسپورٹس سے مزید