• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خانوادہ مولانا مسعودالحسن نقوی کی جانب سے سالانہ قدیم جشن امام اتوار کی صبح ساڑھے دس بجے صبح امام بارگاہ مولانا مسعود الحسن نقوی R-841 بلاک20- انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگا۔
تازہ ترین