• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) شب برات کے موقع پر پولیس کی مددگار سروس شہر بھر میں معطل ہو گئی، ترجمان نے بتایا کہ پولیس کا ہیلپ لائن نمبر 15سسٹم ڈاؤن ہوگیا، سسٹم میں ٹیکنیکل خرابی کے باعث 15سرور دوپہر سے ڈاؤن ہے، مددگار15کی سروس معطل ہونے سے شہر میں کسی بھی مقام سے کوئی بھی شخص بروقت اطلاع دینے سے محروم ہوگیا ہے۔
تازہ ترین