آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات 20؍ ذوالحجہ 1440ھ 22؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) رینجرز نے خفیہ اطلاع پر خواجہ سرا کے قتل میں ملوث ایک ملزم عاقل بشیر کو کینٹ اسٹیشن سے گرفتار کرلیا ،خواجہ سرا کی لاش 13اپریل کی شب طارق روڈ کی عقبی دوپٹے والی گلی سے ملی تھی جس کی شناخت شبانہ عرف عینی خان کے نام سے کی گئی تھی،ترجمان رینجرز نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے مقتول کو ذاتی اختلافات اور رنجش کی وجہ سے لڑائی جھگڑے کے دوران غصے میں آکر قتل کر دیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید