ملتان(سٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر آج جاپان کے دورہ پر روانہ ہورہے ہیں،شاہ محمود قریشی کاکہناہےکہ جاپان کےساتھ پاکستان کی اقتصادی شراکت داری رہی ہے،جاپان نےپاکستان کی ماضی میں بھی بہت مدد کی ہے،بہت سی جاپانی کمپنیاں پاکستان میں کامیابی کیساتھ کاروبار کررہی ہیں۔