• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹیزن پورٹل کی شکایات پر کارروائی نہ کرنیوالے افسران کیخلاف کارروائی

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر قائم پاکستان سٹیزن پورٹل عوامی مسائل کے حل میں فعال اور متحرک کردار ادا کر رہا ہے، ترجمان وزیر اعظم آفس کے مطا بق عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، عوام کیلئے مشکلات کا باعث بننے اور شکایات کا ازالہ نہ کرنیوالے افسران کیخلاف کاروائی کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین