• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی آرٹی لائن روٹ منتقلی،پشاورمیں آج گیس سپلائی معطل رہےگی

پشاور(نیوزڈیسک)سوئی ناردرن گیس پائپ لائن خیبرپختونخواکے ترجمان نے کہاہے کہ محکمہ سوئی ناردرن گیس خیبرپختونخواآج بروز اتوار بمورخہ 21 اپریل 2019کوپشاورکے 12انچ مین پائپ لائن کو ہشتنگری کے مقام پر BRTروٹ سے منتقل کریگی جس کے باعث مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی سپلائی معطل رہیگی۔
تازہ ترین