• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھاٹی گیٹ، تین منزلہ مکان زمین بوس، 4 افراد جاں بحق ، 4 زخمی

 لاہور(کرائم رپورٹرسے)بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں 3منزلہ مکان زمین بوس ہونے سےخاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ تین بچوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔تیسری منزل کی چھت گرنے سے پوری عمارت ملبے کاڈھیر،شاہین ،شہزاد ،قاسم کی نعشیں نکال لی گئیں ،ریسکیو نے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ایک زخمی کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔
تازہ ترین