• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران کا دورہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کی ابتدا ہے،چینی سفیر

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کا دوسرا دورہ چین بہت اہم ہو گا،سی پیک کے دوسرے مرحلے کی ابتدا ہے،وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران صنعت،زراعت اورسوشل تعاون کے فروغ کے معاہدوں پر دستخط ہوں گے ،پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی عدم استحکام کو ختم کرنا چاہتے ہیں،آٹھ سال کے مذکرات کے بعد آزادانہ تجارتی معاہدہ دوم کو حتمی شکل دی۔
تازہ ترین