• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’چوکیدار چور ہے ‘‘ کے بعد مودی پر بنائی گئی ویب سیریز پر پابندی

نئی دہلی ( جنگ نیوز ) چوکیدار چور ہے کے نعرے کے بعد بھارتی الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نرندر مودی پر بنائی گئی ویب سیریز ،’’مودی، عام آدمی کا سفر ‘‘ کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم دیا ہے، الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ویب سیریز کو تاحکم ثانی ہٹادیا جائے کیونکہ ویب سیریز نرندر مودی کا اصل روپ نہیں دکھا رہی ۔اس سے قبل الیکشن کمیشن نے کانگریس کی طرف سے جاری کئے گئے ایک نعرے ’’ چوکیدار چور ہے ‘‘ پر پابندی یہ کہہ کر لگا دی تھی کہ اس نعرے میں نرندر مودی کو چور کہا جارہا ہے۔ 

تازہ ترین