• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحمان باباٹرین کیساتھ اے سی بزنس کوچ کااضافہ

لاہور (جنرل رپورٹر)وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد کی ہدایت پر ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر پشاور ،کراچی ،پشاور چلنے والی رحمان بابا ٹرین کے ساتھ ایک اے سی بزنس کوچ کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ اس کا کرایہ قراقرم ٹرین کے برابر ہو گا ۔ کلومیٹر کے حساب سے کرایہ ریلوے ٹائم ٹیبل اور ریلوے کی ویب سائٹ پر موجود ہو گا ۔ اس فیصلے پر فوری عمل ہو گا۔
تازہ ترین