• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آتش بازی فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن ،متعددگرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بھاری مقدار میں  آتش بازی  برآمد کرکے متعدد ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔پولیس نے محمد ارشدو دیگر کو گرفتار کیا۔علاوہ ازیں پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے12 مختلف مقامات پر چھاپہ مارا اور 12 افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ۔مقدمات تھا نہ صدر ، شاہ شمس، صدرجلالپور،دولت گیٹ، جلیل آباد،کپ،مخدوم رشید نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین