• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی باشندے لی جنگ نیوگ کا پولی کلینک ہسپتال میں پوسٹ مارٹم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں قتل ہونے والے چینی باشندے لی جنگ نیوگ کا پولی کلینک ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کیاگیا ۔پولی کلینک ہسپتال کی 3 رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم نے پوسٹ مارٹم کیا ۔ڈاکٹرز کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد پتا لگ سکتا ہے کہ موت کس طرح واقع ہوئی ۔ذرائع پولی کلینک کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ تین دن بعد آئیگی۔ پوسٹ مارٹم ٹیم میں ڈاکٹر امتیاز پیتھالوجسٹ ڈاکٹر عابد میڈیکل آفیسر سمیت تین رکنی ٹیم شامل تھے ۔
تازہ ترین