• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پربیرون ملک منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سعودی عرب جانیوالے مسافر کے سامان سے ایک کلو گرام آئس ہیروئن برآمد ہوئی۔ ملزم امجد خان سکنہ باغ غیر ملکی ائر لائن کی پرواز سے ریاض جارہاتھا جس سےآئس ہیروئن برآمدہونے پر حراست میں لے لیا گیا۔
تازہ ترین