• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم ،3 بچے زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)مغربی بائی پاس پر گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میںتین بچے زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق مغربی بائی پاس کا رہائشی موٹرسائیکل تین بچوں کے ہمراہ ہفتے کی شب کو گھر جا رہا تھا، جبل نور کے قریب سامنے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی موٹرسائیکل سے ٹکر اگئی جس کے نتیجے میں تینوں بچے رفیع اللہ ٗ قدرت اللہ اور مصطفیٰ زخمی ہو گئے۔
تازہ ترین