آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ19؍رمضان المبارک 1440 ھ25؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)سردار بہاول خان ساتکزئی مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں وہ ارباب محمد علی کی صاحبزادی ،سردار نوروز خان ساتکزئی مرحوم ،میر حیات خان ساتکزئی ،میر زرک خان ساتکزئی ،میر شہباز خان ساتکزئی کی والدہ ،سردار شیر بازخان ساتکزئی کی دادی تھیں، فاتحہ خوانی سردار ساتکزئی ہائوس سریاب روڈ کوئٹہ میں ہو رہی ہے۔درایں اثناء سینیٹر میر کبیر احمد محمد شہی اور عثمان علی جمالی نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں