• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم عمران خان ایران کے دو روزہ دورے پر مشہد پہنچ گئے۔

ایران روانگی سے قبل عمران خان نے کوئٹہ میں ہزار گنجی خودکش حملے کے متاثرین سے ملاقات اورتعزیت کی۔


وزیرعظم نے حملے میں جاں بحق افراد کےلواحقین سے تعزیت کے دوران فاتحہ خوانی بھی کی۔

مشہد پہنچنے پر گورنر جنرل خراسان رضا حسینی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

وزیر اعظم عمران خان ایرانی صدر اور سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سےبھی ملاقات کریں گے۔

تازہ ترین