• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ملک سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مسیحی برادری اپنے تہوار ایسٹر کے موقع پر غریب و نادار افراد کو بھی خوشیوں میں شریک کرے۔
تازہ ترین