• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشعال کا بھارت میں قید یاسین ملک کے پاس جانے کا اعلان

لاہور(جنگ نیوز) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارت میں قید اپنے بیمار شوہر کے پاس جانے کا اعلان کیا ہے،میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ میرے شوہر کی جان خطرے میں ہے، یاسین ملک گزشتہ 12دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں اور ان کی حالت تشویشناک ہے ، انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت ان کا کیس عالمی عدالت میں لےجاکر انصاف دلائے، راکی جانب سے انہیں اوران کی بیٹی کوبھی دھمکیاں مل رہی ہیں،وہ پاکستان میں بھارتی سفیرسے بھی انصاف طلب کریں گی۔
تازہ ترین