• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوال میں سکیورٹی پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ1اہلکار شہید ،1زخمی

میرانشاہ (نمائندہ جنگ)شمالی وزیرستان شوال میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سےایک اہلکار شہید ہوگیا۔ تحصیل شوال کے علاقے میں ماندرہ نامی سیکیورٹی پوسٹ پر دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئ ۔فائرنگ کے نتیجے سپاہی نوید شہید جبکہ سپاہی المار زخمی ہوگئے۔واقعہ پاک افغان سرحد کے قریب پیش آیا ۔ زخمی اہلکار کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 
تازہ ترین