• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف تربت کادوسرا کانووکیشن آج ہوگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف تربت کادوسرا کانووکیشن آج مین کیمپس تربت میں منعقدہورہاہےگورنربلوچستان جسٹس (ر)امان اللہ خان یسیٰن زئی کانووکیشن کے مہمان خصوصی ہوں گے جو گریجویٹس میں اسناد اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں ا/پوزیشن ہولڈرز طلباء وطالبات میں گولڈ میڈلز تقسیم کریں گے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر صوبائی وزراء ، پارلیمنٹیرینز ، سیاسی شخصیات ، ماہر تعلیم ، مختلف یونیورسٹیوں کے نمائندوں سمیت مختلف سرکاری اور غیرسرکاری اداروں کے سربراہان ‘افسران ، سول سوسائٹی کے نمائندے ، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندئے اور معززین شہر شرکت کریں گے ۔
تازہ ترین