• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچ‘ٹرالی کی زد میں آکر کانکن جاں بحق

کوئٹہ ( آئی این پی )مچ میں کوئلہ کان میں ٹرالی کی زدمیں آکر ایک کانکن جاں بحق ہوگیا ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مچ میں واقع مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی زد میں آکر ایک کانکن محمد صدیق جاں بحق ہوگیا۔لاش کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ مزیدکارروائی جاری ہے ۔
تازہ ترین