• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پا نچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) پا نچ روزہ انسداد پولیو مہم 22اپریل آج سے شر و ع ہو رہی ہے۔جس میں ضلع راولپنڈی میں 864977بچوں کا ٹا رگٹ مقر ر کیا گیا ہے۔جبکہ پنجاب بھر میں یہ ہدف ایک کروڑ 97لاکھ بچوں کا ہے۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کے لئے 6 ہزار سے زیادہ افراد کی تعیناتی کی گئی ہے۔پنجاب بھر میں 48 ہزار سے زیادہ انسداد پولیو ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔
تازہ ترین