• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سر بمہر میڈیکل سٹوردوبارہ کھولنے پر مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سر بمہرکیاگیامیڈیکل سٹوردوبارہ کھولنے والے مالک دکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ گنج منڈی کو شاہد رضا اسسٹنٹ انسپکٹر ریگولیشنز میونسپل کارپوریشن راولپنڈی نے درخواست دی کہ روز سینما فوارہ چوک میں عامر میڈیکوز کو غیر قانونی ہونے کی وجہ سے سیل کیا گیا جہاں ہماری روانگی کے بعدمیڈیکوز کے مالک زاہد ستی نے از خود سیل توڑ دی ۔
تازہ ترین