• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارٹ سرکٹ کے باعث خیابان سرسید بنیادی مرکزصحت میں آگ بھڑک اٹھی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) خیابان سرسید میں واقع بنیادی مرکزصحت میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو1122کے مطابق اتوارکو خیابان سرسید ای ڈی اوہیلتھ کے آفس واقع میں واقع بنیادی ہیلتھ سینٹر کے بیڈ میں آگ لگ گئی، ریسکیو1122 کی امدادی گاڑیاں اور عملہ موقع پر پہنچ گیا جنہوں نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا، بتایا گیا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی سے کمرے کو نقصان پہنچا اور ایک بیڈ اور اس کے ساتھ موجود دیگر سامان جل کر خاکستر ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تازہ ترین