• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرطبہ یونیورسٹی پشاور کی سکالر مہوش پروین نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

پشاور(لیڈی رپورٹر) ) ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز قرطبہ یونیورسٹی پشاور کی سکالر مہوش پروین نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی، انہوں نے اپنے پی ایچ ڈی کے تحقیقی مقالے کاکامیابی سے دفاع کیا۔ ان کے سپروائزر ڈاکٹر محمد جنید تھے جبکہ ان کے مقالے کا عنوان" سوشل نیٹ ورکنگ اینڈ انٹرپرینیول اپورچونٹیز، دی کیس آف ویمن انٹرپرینیورز آف پشاور کے پی" تھا۔ ان کے بیرونی ممتحن کے فرائض ابیٹ آباد یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر بہادر شاہ نے ادا کئے ۔
تازہ ترین