• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیو نیوز کے عرفان نذیر کی والدہ اور جنگ کے شبیراللہ خان کا انتقال

لاہور(نمائندہ جنگ)جیو نیوز کے سینئررپورٹر عرفان نذیرکی والدہ انتقال کرگئیں، انکی نمازجنازہ آج صبح ساڑھے 9بجے مین جنازہ گاہ شہروالا قبرستان بوریوالہ میں ادا کی جائیگی۔علاوہ ازیں روزنامہ جنگ مذہبی شعبہ کے انچارج شبیر اللہ خا ن انتقال کر گئے۔ ان کاجنازہ 158ای نواب ٹائون رائے ونڈروڈ سے اٹھایاگیا۔ انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔نمازجنازہ میں مختلف مکاتب فکرکےسیکٹروں لوگوں نے شرکت کی۔
تازہ ترین