• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن و امان کے قیام کیلئے علماءکرام ایک پلیٹ فارم پر ہیں:صائمہ جیسم

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر ) ملک میں امن و امان کے قیام کیلئے مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے علماءکرام ایک پلیٹ فارم پر ہیں جو کہ ایک احسن اقدام ہے دی میڈیا فاؤنڈیشن ملتان سمیت ملک بھر میں فروغ امن کے لئے کام کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار فاؤنڈیشن کی ڈائریکٹر صائمہ جیسم نے معلوماتی سیمینار سے خطاب میں کیا ،کمیونٹی پیس لیڈر کے نام سے چلنے والے پراجیکٹ کے منیجر حسنین ترمذی نے بتایا کہ مذکورہ پراجیکٹ کو 3حصوں امن کمیٹیوں کا قیام، سوشل ایکشن پروگرام، مختلف سیمینارز کا انعقاد کے سلسلے میں تقسیم کیا گیا ہے۔
تازہ ترین