آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 17؍ذوالحجہ 1440ھ 19؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نیوز رپورٹر) ادبی تنظیم ’’دل دریا پاکستان‘‘ کی جانب سےقذافی سٹیڈیم لاہور میں ایوارڈ تقریب منعقد کی گئی جس میں لاہور کالج ویمن یونیورسٹی پنجابی ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن ایسوسی ایٹ پروفیسرڈاکٹر مجاہدہ بٹ اور اسسٹنٹ پروفیسر پنجابی ڈاکٹر سونیا اللہ رکھا کو بہترین کتاب کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تقریب قذافی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں شعراء اور ادب سے لگائو رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

لاہور سے مزید