آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 16؍ذوالحجہ 1440ھ 18؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار) مفکر پاکستان علامہ اقبال کی فکر کو عصری تناظر میں دیکھنے اور اس سے رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے شعبہ اردو اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی، لاہور امسال یومِ اقبال کی مناسبت سے ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کر رہا ہے۔ یہ کانفرنس کل بروز منگل سینٹ ہال، پنجاب یونیورسٹی علامہ اقبال (اولڈ) کیمپس، لاہور میں ہوگی۔ افتتاحی اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیازاحمداخترکی صدارت میں صبح 9 بجے ہوگا۔

لاہور سے مزید