• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹریاسمین راشدکی میوہسپتال میں بھاٹی واقعہ کےزخمیوں کی عیادت،مالی امدادکابھی اعلان

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے میو ہسپتال میں بھاٹی واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔وزیرصحت نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے واقعہ میں ہلاک اورزخمیوں کیلئے مالی امدادکابھی اعلان کیا،ڈاکٹریاسمین راشدنے وزیرہاؤسنگ میاں محمودالرشیدکوشہرکی خستہ حالت عمارتوں کافوری نوٹس لینے کا بھی کہاہے۔
تازہ ترین