• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ میں بھی ایسے ہی کھلاڑیوں کی عالمی چیمپئن شپ کا انعقادکیا گیاجس میں مختلف ممالک سے15ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا ۔

جہاں شرکا نے کنکریٹ کے گول فرش پرریت بچھاکرسنگ مرمرکے کنچوں پرکنچوں کے نشانے بٹھائے اور جیت کی دھن میں خوب ایڑی چوٹی کا زور لگاتے نظر آئے۔

اس مقابلے میں جرمنی کی ٹیم فاتح قرار پائی جسے سلور ٹرافی بھی اعزاز کے طور پر دی گئی۔

تازہ ترین