آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر21؍رمضان المبارک 1440ھ27؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر اہلکار چالان کرتے ہیں تاہم تھائی ٹریفک پولیس اہلکاروں نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر منچلوں کو انوکھی سزا دے ڈالی۔

جی ہاں، تھائی لینڈ کے صوبے Chon Buriمیں ایک نوجوان موٹر سائیکل پر بغیر ہیلمٹ پہنے سفر کر رہا تھاکہ ٹریفک اہلکاروں نے دیکھ لیا اور اُسے روک کر 500تھائی پیسوں کے بجائے سڑک پر بیس بارپْش اَپس لگانے کو کہا۔

ٹریفک پولیس اہلکاروں نے پْش اپس کرنے پر نوجوانوں کو چھوڑ دیا اور آئندہ ہیلمٹ پہن کر سفرکرنے کی تاکید کی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں