• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ لیگ اسپنر شاداب خان علاج کے لئے منگل کو لندن روانہ ہورہے ہیں ۔پی سی بی نے ڈاکٹر پیٹرک کینتھ سے جمعرات کو جمعے کو ان کے معائنے کے لئے وقت لیا ہے۔
تازہ ترین