• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، سروے میں آندھرا پردیش پنجاب کیرل اور تامل ناڈو میں راہول گاندھی کو برتری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے نام پر لوک سبھا انتخابات لڑ رہی بی جے پی کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ایک طرف بی جے پی مودی کے نام پر جیت کا دعویٰ کر رہی ہے اور دوسری جانب وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت میں کمی آ رہی ہے اور یہ بی جے پی کے لئے پریشانی کا سبب ہے۔

تازہ ترین