• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی بی اے میں ڈیٹا سائنس ہیکاتھون کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی نے نیو یارک کی ڈیٹا اینالٹک اسٹارٹ اپ انکلائن کے تعاون سے ڈیٹا سائنس ہیکاتھون کا انعقاد کیا ۔ 30؍ گھنٹوں پر مشتمل ہیکاتھون پاکستان میں اپنی طرز کی پہلی سرگرمی ہے جس میں پاکستان بھر سے 12؍ یونیورسٹیز کے 100سے زائد طلبہ و طالبات کی 28ٹیموں نے حصہ لیا ۔
تازہ ترین