• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ میں باہمی رضامندی سے طلاق ہو گئی

لاہور (شوبز رپورٹر) گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ میں طلاق ہوگئی،دونوں نے باہمی رضا مندی کے بعد علیحدگی اختیار کرلی۔حمیرا ارشد
نے اپنا بیٹا احمد بٹ کے حوالے کر دیا۔
تازہ ترین