• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرافضل قادری کی درخواست ضمانت پرپنجاب حکومت کونوٹس

لاہور(خبرنگارخصوصی) لاہورہائیکورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے رہنما پیرافضل قادری کی درخواست ضمانت پرپنجاب حکومت کونوٹس جاری کردیئے،جسٹس چوہدری مشتاق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست پرسماعت کی ۔
تازہ ترین