• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی کرپشن کی جانب سے ایل ڈی اے انسپکٹر کیخلاف دوبارہ انکوائری شروع کرنے کا معاملہ، نوٹس جاری

لاہور(خبرنگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کی جانب سے ایل ڈی اے انسپکٹر کے خلاف دوبارہ انکوائری شروع کرنے کے معاملے پر نوٹس جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ نے ایل ڈی اے انسپکٹر شاہد نذیر کی درخواست پر سماعت کی جس میں درخواست گزار نے اپنے خلاف انکوائری دوبارہ شروع کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا ہے
تازہ ترین