• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر

لاہور(اکنامک رپورٹر) ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے کہا ہے کہ لاہور شہر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔لاہور شہر میں پولیو مہم کاآج پہلا دن ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیو مہم 22اپریل سے24اپریل تک جاری رہے گی۔ڈی سی لاہور نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز، ڈی ڈی او ز ہیلتھ اور سب رجسٹرار کو پولیو ٹیموں کی سخت مانیٹرنگ کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین