• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر سالانہ امتحانات 6مئی سے شروع ہونگے

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر میں انٹر سالانہ امتحانات2019ء6مئی سے شروع ہوں گے،تعلیمی بورڈ ملتان نے تیاریاں مکمل کرلیں،اس حوالے سے بورڈ نے 335 امتحانی مراکز قائم کردیئے ہیں،2700 ٹیچرز کی امتحانی ڈیوٹیاں بھی لگا دی گئی ہیں،کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال طاہر کا کہنا ہے کہ امتحانات کو شفاف بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے،انٹر پارٹ سیکنڈ میں 68 ہزار 81 جب کہ انٹر پارٹ فرسٹ میں 68 ہزار 879 امیدوار شرکت کریں گے ۔
تازہ ترین