• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائی ،ایک ہفتے میں65اتائی کلینک سیل

ملتان( سٹا ف رپو ر ٹر )پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے گزشتہ ہفتے میں65اتائیوں کےکلینکس سیل کر دیئے،اعدادوشمار کے مطابق کارروائی میں 369علاجگاہوں پر چھاپے مارے گئے اوران میں سے123اتائیوں کی دکانوں پر کاروبارتبدیل کر دیئے گئے،ٹیموں نے 6شہروں میں کارروائی کی اور ان میں اوسطاً46علاجگاہوں پر ریڈکیا گیاجبکہ سب سے زیادہ 83علاجگاہوں پر جھنگ میں چھاپے مارے گئے،ملتان میں18،فیصل آباد 16اور سیالکوٹ میں13 کلینک سر بمہر کئے گئے۔
تازہ ترین