• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ہوگئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) 17اپريل کوکبير والا کے قريب ٹريفک حادثے میں زخمی ہوکر نشتر میں جاں بحق ہونے والے 29سالہ شخص کی شناخت ہوگئی ، متوفی الطاف قادر پورراں کا رہائشی تھا پوليس نے لاش اہل خانہ کے حوالے کردی ہے ۔
تازہ ترین