• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر نے جمعرات کو اجلاس عام طلب کر لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) میئر میونسپل کارپوریشن ملتان چوہدری نویدالحق آرائیں نے مختلف ایجنڈوںپر غورو خوض کیلئے 25اپریل بروز جمعرات کو اجلاس عام طلب کر لیا ۔ اجلاس کے کنونئیر ڈپٹی میئر منور احسان قریشی ہوں گے۔ میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے ایوان سے منظوری کیلئے ایجنڈا تمام ممبران کو ارسال کردیا ہے۔
تازہ ترین