آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 20؍رمضان المبارک 1440ھ26؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور( وقائع نگار )ہر سال کی طرح اس سال بھی گندھارا ہندکو بورڈپشاور کے زیر اہتمام آج بروز منگل صبح 10بجے یاد گار شہداء قصہ خوانی بازار میں23اپریل 1930قصہ خوانی کے شہداء کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی جائیگی اور یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائیگی ۔اس موقع پر ہندکو زبان کے نامور شاعر، ادیب اور محقق نذیر بھٹی کے مذکورہ سانحے کے حوالے سے ہندکو ناول’’شام الم‘‘ کی رونمائی بھی کی جائیگی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں