• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈھوک سیداں میں گھی ایجنسی کے گودام میں آگ لگنے سے دافرادجھلس کرزخمی ہو گئے۔ ریسکیو1122کے مطابق پیرکی دوپہرڈھوک سیداں میں شیل پٹرول پمپ کے سامنے ایک مکان میں گھی کی ایجنسی میں گیس لیکج کے دوران لائٹرجلانے سے آگ بھڑک اٹھی جس سے 40سالہ وسیم کاچہرہ اورگردن جھلس گئی 33سالہ ناصرکاچہرہ ،ہاتھ اورشانے 40فیصد جھلس گئے ۔
تازہ ترین