آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر21؍رمضان المبارک 1440ھ27؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرینا ہوٹل کے زیراہتمام ایس او ایس ویلج میں شجرکاری مہم کا آغاز

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) سرینا ہوٹل کے زیر اہتمام زمین کے عالمی دن کے حوالے سے ایس او ایس ویلج میں درخت لگا کرشجر کاری مہم کا آغاز کیاگیا اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے ماحولیاتی آلودگی کو ختم کرنے کیلئے ہمیں اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے اور اپنی آنے والی نسلوں کو پر فضا ماحول فراہم کرکے ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ کرنا ہے اس موقع پر سرینا انتظامیہ کی جانب سے ایس او ایس ویلج کے بچوں میں لنچ بکس بھی تقسیم کئے گئے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں