• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالمنان شاہوانی صوبائی وزیر صحت کے پی ایس تعینات

کوئٹہ(پ ر)عبدالمنان شاہوانی کو صوبائی وزیر صحت کا پرائیویٹ سیکرٹری تعینات کردیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا جبکہ یوسف جیمز پرائیویٹ سیکرٹری وزیر صحت کو ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے عبدالمنان شاہوانی اس سے قبل وزیر بلدیات کے پرائیویٹ سیکرٹری تھے۔
تازہ ترین