آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر21؍رمضان المبارک 1440ھ27؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


وائٹ ہاؤس کے دروازے ہزاروں بچوں اور والدین کے لیے کھول دیے گئے جنہوں نے یہاں ہونے والے141ویں سالانہ ایسٹر ایگ رول مقابلوں میں حصہ لیا۔

اس تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول ملینیا ٹرمپ نے بھی شرکت کی اوردونوں بچوں میں گھل مل گئے۔

ہانڈی کے چمچے کی مدد سے گھاس پر انڈوں کو رول کرنے کے اس منفرد مقابلے کے لیے ہزاروں بچے میدان میں جمع ہوئے جن کے لیے وائٹ ہاؤس کے شمالی گارڈن کو خوبصورت انداز میں مختلف رنگوں سے سجادیا گیا تھا۔

اس تقریب میں شامل بچے جہاں انڈوں سے ریس لگاتے نظر آئے وہیں مختلف اسپورٹس میں حصہ لیتے،کہانیاں و میوزک سنتے نظر آئے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں