• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


شنگھائی کے پارکنگ ایریا میں کھڑی معروف کمپنی کی تیارکردہ کار میں آگ بھڑک اٹھی۔

چین کے شہر شنگھائی کے پارکنگ ایریا میں کھڑی معروف کمپنی کی تیارکردہ کار میں دیکھتے ہی دیکھتے آگ بھڑک اٹھی جبکہ قریب کھڑی تین گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔

کمپنی نے تحقیقات شروع کر دیں ۔

تازہ ترین